ٹرین سفاری کے سفر کا آغاز



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، السلام علیکم!
احباب، کراچی تا پشاور ٹرین سفاری کا باقاعدہ آغاز کِیا جارہا ہے، اِس سلسلے میں ہم پورے ملک کے مختلف شہروں کا سفر بذریعہ ٹرین کریں گے۔ ہماری ٹرین کا نام ہے "اُردو ایکسپریس" اب اِس ٹرین سروس کیلئے یہ آسامیاں خالی ہیں،
1- انجن ڈرائیور،
2- ٹکٹ چیکر،
3- ٹرین ہوسٹیس (خاتون)
4- کیٹرنگ سروس کا نمائیندہ
5- ریلوئے پولیس آفیسر
6- اناونسر
پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر آسامیاں پُر کیجئے، 
ہم اپنے سفر کا آغاز 'کراچی چھاونی' اسٹیشن سے کریں گے،
.............................................................................
اردو فورم میں شامل ہوکر ٹرین سفاری کا حصہ بنئیے ۔









کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں